ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے ، اپنی تحریک خود چلائیں گے ، مولانا فضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے…