خیبرپختونخوا حکومت کا ناراض ارکان اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں شمولیت سے محروم رہ جانے والے ناراض ارکان اسمبلی کوپارلیمانی سیکرٹری ، ڈیڈک چیئرمین اور اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی نمائندگی دینے کا فیصلہ…