ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں
صدرمملکت اوروزیراعظم نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان میں یوم سوگ کا اعلان کردیا جبکہ قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ صدرآصف علی زرداری…