اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرائینگے ، الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ کو یقین دہانی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی…