سیاستدان کو انتخابات اور موت کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ سیاستدان کو انتخابات اور موت کے لیے ہر وقت تیار…
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
سپر یم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف…
حکومت نے ججز تبادلوں سے متعلق تمام خط و کتابت سپریم کورٹ میں جمع کرادی
اسلام آباد: حکومت نے ججز تبادلوں سے متعلق تمام خط و کتابت سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ججز سنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نے ججز تبادلوں…
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل افغانستان جائیں گے
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کابل جائیں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اسحاق ڈار…
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت 15 سال بعد بحال
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ 15 سال بعد بحال ہو گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کی دفترِ…
پاکستان اور ہنگری کے درمیان ڈپلومیٹک پاسپورٹ ویزا مفت کرنے کا معاہدہ ہوا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان ڈپلومیٹک پاسپورٹ ویزا مفت کرنے کا معاہدہ ہوا۔ پاکستان اور ہنگری کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں…
عمران خان سے ملاقات کیلئے تحریری حکمنامہ جاری کرنیکی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکمنامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں…
چین نے ہر موقع پر ہمارا ساتھ دیا ، آئی ایم ایف پروگرام کیلئے بھی مدد کی ، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر موقع پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں بھی مدد کی۔ زرعی شعبے…
جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وزارت قانون نے جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس علی باقر…
پاکستان کا دورہ کامیاب اور مثبت ، تعلقات مزید مضبوط بنائیں گے ، امریکی ارکان کانگریس
اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے امریکی اراکین کانگریس نے اپنے دورے کو انتہائی کامیاب اور مستقبل کے حوالے سے اہم قرار دیا ہے۔ پاکستان میں اعلیٰ سیاسی و…