خیبرپختونخوا، پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
لاہورپشاور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک پنجاب…
علی امین گنڈاپور کی دھمکی رنگ لے آئی، کے پی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم
خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی وفاقی حکومت کو شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن پر چیف پیسکو نے…
گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے کے پی ہاؤس اسلام آباد کی انیکسی خالی کراتے ہوئے ان کا سامان باہر نکلوا دیا۔ اس…
مالاکنڈ ڈویژن میں تاجروں کی اپیل پر ہڑتال، تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے بند
سوات اور مالا کنڈ میں ٹیکسز اور کسٹم ایکٹ کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری، تمام تجارتی مراکز اور تمام پرائیویٹ اسکول بھی بند ہیں۔ درگئی، سخاکوٹ، بٹ خیلہ…
گورنر نے زبان بند نہ کی تو گاڑیاں واپس لیکر پٹرول اور گرانٹ بند کر دوں گا ، علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارا مینڈینٹ کسی دوسری جماعت کو نہیں دیا جا سکتا، چاہتے ہیں صوبے کے عوام کو جلد ازجلد انصاف…
شیر افضل مروت کے بھائی نے خود استعفیٰ دیا: وزیر صحت کے پی
پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے بھائی نے خود ہی عہدے سے استعفیٰ دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی…
پشاور سینٹرل جیل کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
پشاور: سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور محمد وسیم خان نے بتایا…
اے این پی نے خواجہ سرا کو اپنی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کر لیا
پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سرا کو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا، اے این پی نے خواجہ سرا کو اپنی جماعت کی مرکزی کابینہ میں…
خیبر پختونخوا کے کسانوں سے 3لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائیگی،علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مقامی کسانوں سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے پی…
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔ ترجمان…