• Fri. Jul 4th, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی

Jul 4, 2025

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گر گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

اسپتال حکام کے مطابق 1 زخمی کی حالت تشویش ناک ہے۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں۔