• Fri. Jul 4th, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان

Jun 27, 2025

یکم جولائی کو ملک بھر میں  بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی کو تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔

بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر آئیں گے۔