• Fri. Jun 6th, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

ارشد ندیم کی کامیابی پر اللہ کی مشکور ہوں، والدہ کا خصوصی پیغام

May 31, 2025

ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ ارشد ندیم کی کامیابی پر اللہ کی مشکور ہوں۔

والدہ نے کہا کہ بیٹے نے پاکستان کا نام روشن کیا جس پربہت خوشی ہے، بھرپوراستقبال کریں گے۔

ارشد ندیم نے اپنے پیغام میں کہا کہ میری طرف سے پوری قوم کو کامیابی مبارک ہو،کامیابی کا کریڈٹ پوری قوم کو دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ کامیابی پراللہ کا مشکور ہوں جس نے پاکستان کو عز ت دی ،آنے والے ایونٹس میں بھرپور تیاری کروں گا۔