• Sat. Aug 2nd, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

Month: July 2025

  • Home
  • خیبرپختونخوا سمبلی میں سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری

خیبرپختونخوا سمبلی میں سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا، سینیٹ کی 7جنرل ، 2خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر پولنگ 21 جولائی کو ہو گی۔ سینیٹ میں…

کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گر گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ زخمیوں…

پشاور میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اقدامات کے تحت پشاور میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق…

نیٹ بال چیمپیئن شپ؛ پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل پاکستان نے جیت لیا

لاہور: ایشین یوتھ گرکز نیٹ بال چیمپیئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل پاکستان نے جیت لیا۔ پاکستان نے فائنل میں مالدیپ کو 35 کے مقابلے میں 60 گولز…

ایمل ولی خان کی خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کی مخالفت

مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ایمل ولی خان نے خیبر پختون خوا میں صوبائی حکومت کی تبدیلی کی مخالفت کر دی۔ اپنے بیان میں ایمل ولی خان…

عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور: ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ جسٹس سید شہباز علی…

مخصوص نشستوں کے حوالے سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر سماعت

پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے کی۔ وکیل درخواست…

سوات واقعے میں مختلف محکموں کی کوتاہی سامنے آئی ، چیئرمین انسپکشن ٹیم کا پشاور ہائیکورٹ میں اعتراف

چیئرمین انسپیکشن ٹیم سانحہ سوات نے پشاور ہائیکورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ سوات واقعے میں مختلف محکوں کی کوتاہی سامنے آئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں سانحہ سوات سے متعلق…

گورنر خیبر پختونخوا میری حکومت نہیں گرا سکتے ، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کی میری حکومت گرانے کی حیثیت نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور…

معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ادائیگی کو آسان بنانا اور ڈیجیٹل سسٹم کےاستعمال کے بارے میں آگاہی بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…