ہم اپنا دفاع کریں گے اور وہ سب کچھ کریں گے جو ہمارا حق ہے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ ہم اپنا دفاع کریں گے اور وہ سب کچھ کریں گے جو ہمارا حق ہے۔ ایران حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ دوسروں…
کم اور متوسط آمدن والا طبقہ معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کم اور متوسط آمدن والا طبقہ مہنگائی جھیلتا اور ٹیکس ادا کرتا ہے۔ محمد اورنگزیب نے اجلاس میں کہا کہ بجٹ تجاویز…
ایران اسرائیل معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
ایران اور اسرائیل کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو گا۔ نیویارک سے خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کونسل کا اجلاس آج پاکستانی وقت کے…
پاکستان پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز…
سینیٹ کمیٹی نے پبلک فنانس منیجمنٹ ترمیمی ایکٹ کی منظوری دے دی
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پبلک فنانس منیجمنٹ ترمیمی ایکٹ کی منظوری دے دی، کمیٹی نے خودمختار سرکاری اداروں کو سرپلس منافع قومی خزانے میں جمع کرانے کا…
پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں، سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 1لاکھ 21 ہزار کی حد برقرار نہیں رکھ سکا ہے، بازار…
خیبر پختونخوا کا بجٹ بروقت منظور نہ ہوا تو وفاق کونسا اختیار استعمال کر سکتا ہے؟
پشاور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے مشاورت کیے بغیر خیبر پختونخوا حکومت کو بجٹ منظوری سے روک رکھا ہے لیکن بجٹ شیڈول کے مطابق 24 جون کو بجٹ منظور…
سینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں
ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی دوست تہمینہ خالد کے مطابق عائشہ خان کا 5 روز قبل کراچی میں انتقال ہوا ہے۔ تہمینہ خالد…
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی اور سرکاری ملازمین کا صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان
پشاور: خیبرپختوںخوا بھر کے بلدیاتی اور سرکاری اداروں کے ملازمین نے صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے 23 جون کو خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا۔ خیبر…