• Thu. Jul 31st, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

Month: June 2025

  • Home
  • 16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت

16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت

مکہ مکرمہ: سعودی وزارت شماریات کے مطابق اس سال 16 لاکھ 73 ہزار 230 عازمین نے فریضۂ حج ادا کیا۔ ان میں سے 15 لاکھ 6 ہزار 576 حجاج کرام…

پاکستان میں44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ، عالمی بینک

پاکستان میں 44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں جو اس سے قبل 39.8 فیصد تھے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا…

خیبر پختونخوا: عیدالاضحیٰ پر دریاؤں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد

پشاور: عیدالاضحیٰ کے موقع پر حادثات کی روک تھام کے لیے صوبائی دارالحکومت پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ میں کشتی رانی اور دریائوں میں نہانے پر مکمل پابندی ہوگی۔ کمشنر پشاور…

عمر ایوب کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، اپنے خلاف ریفرنس کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے اپنے خلاف دائر ریفرنس اور اسپیکر کے فیصلے…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر ویز پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر ویز پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نان…

خیبرپختونخوا کی قربانیاں سنہری حروف میں لکھی جائیں گی، وزیر اعظم

پشاور: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی قربانیاں سنہری حروف میں لکھی جائیں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور میں امن جرگے سے خطاب کرتے…

کہتے ہیں 9 مئی پر معافی مانگیں، دباؤ بڑھتا ہے تو میرے پاس ٹیمیں بھیجتے ہیں، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ مجھے 9 مئی پر معافی مانگنے کو کہا جاتا ہے اور جب…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس میں گواہوں کی شہادت قلمبند

راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں گواہوں کی شہادت قلمبند کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

بجٹ اہداف طے کرنے کیلئے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج ہوں گے

بجٹ اہداف طے کرنے کے لیے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج ہوں گے، گزشتہ ہفتے کے مذاکرات میں آئندہ بجٹ کے اہداف طے نہیں ہو سکے…

وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے میں حائل رکاوٹیں دور کرکے منصوبے کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت…