• Wed. Jul 30th, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

Month: June 2025

  • Home
  • بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر…

وزیراعظم 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ مېدياکے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف جمعرات کے روز (3 جولائی کو) آذربائجان کے 2روزہ سرکاری…

چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا

چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق قرضہ رول اوور کرنے کے بعد پاکستان…

شمالی وزیرستان: کل صبح 5 سے شام 7 بجے تک کرفیو، 1 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

شمالی وزیرستان میں کل صبح 5 سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق شمالی…

مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق تھیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا سیاسی اختلاف جو بھی ہو لیکن مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق تھیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے ترکیہ کے وزیرخارجہ ہاکان فدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنماؤں…

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں سے 19 افراد جاں بحق، نقصانات کی رپورٹ جاری

پشاور: پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ…

قومی کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو بنگلہ دیش روانہ ہو گی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو بنگلہ دیش کے لیے روانہ ہو گی۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ جولائی کے پہلے ہفتے لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ بنوں آمد، زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کی عیادت

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعرات کو سی ایم ایچ بنوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے…

چارسدہ؛ رشتے کے تنازع پر میاں بیوی اور کمسن بچی قتل

چارسدہ: چارسدہ کے تھانہ سرو کے حدود دلہ زاک میں رشتے کے تنازع پر میاں بیوی اور کمسن بچی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے…