چین اگلے ماہ پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر قرض دے گا
چین نے جون کے آخر تک پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر کے مساوی تجارتی قرضے دینے کی یقین دہانی کرا دی۔ اس میں وہ 2.4 ارب ڈالر بھی شامل ہیں…
خیبر پختونخوا میں آندھی اور طوفانی بارش، 2 افراد جاں بحق
پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ روز آندھی اور طوفانی بارش کے باعث صوابی اور نوشہرہ میں مختلف واقعات کے دوران 2 افراد جاں بحق اور 63 زخمی ہوگئے۔ صوبے کے…
آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس بڑھانے کیلئے سخت اقدامات کی تجویز دیدی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس نا دہندگان کے خلاف…
عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہو گی یا 7 جون کو؟
عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہو گی یا 7 جون کو؟ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ دوسری جانب ماہرین کا…
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل، یوم تکبیر کل منایا جائے گا
اسلام آباد: پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل ہوگئے، کل بھرپور جذبے سے یوم تکبیر منایا جائے گا۔ یومِ تکبیر اور معرکہ حق کی کامیابی پر اظہار تشکر…
خیبر پختونخوا حکومت کو عوام سے ٹکرائو کی پالیسی مہنگی پڑے گی ، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کو عوام سے ٹکرائو کی پالیسی مہنگی پڑے گی۔ پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر محمد علی شاہ…
مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: نظرثانی کی درخواست صرف اقلیتی فیصلے کے خلاف دائر کی گئی، جسٹس محمد علی مظہر
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر آج منگل کو بھی سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ کیس کی…
خیبر پختونخوا میں روشن مستقبل اور سہارا کارڈ کا اجرا ، یتیموں ، بیوائوں کو ماہانہ 5 ہزار روپے ملیں گے
خیبر پختونخوا حکومت نے یتیموں اور بیواؤں کی کفالت کے پروگرام پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔ سہارا کارڈ کے اجرا کی تقریب میں وزیر اعلیٰ علی امن گنڈاپورنے اعلان…
پی آئی اے کی خریداری کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں اضافہ
اسلام آباد: پی آئی اے کی خریداری کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون تک بڑھا دی گئی۔ نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ آخری تاریخ…
وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے ایران پہنچ گئے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپنے 4 ملکی دورے کے اگلے مرحلے میں 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے…