• Wed. Apr 30th, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

Month: April 2025

  • Home
  • سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات ، شاہ سلمان کا خط حوالے کر دیا

سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات ، شاہ سلمان کا خط حوالے کر دیا

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی اورشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا خط ان کے حوالے کیا۔…

شمالی وزیرستان ، رکن صوبائی اسمبلی کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

شمالی وزیرستان میں سابق صوبائی وزیر اور موجودہ رکن صوبائی اسمبلی اقبال وزیر کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ، واقعے میں کمروں کو جزوی نقصان پہنچا۔…

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل افغانستان جائیں گے

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کابل جائیں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اسحاق ڈار…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت 15 سال بعد بحال

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ 15 سال بعد بحال ہو گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کی دفترِ…

خیبرپختونخوا: قیدیوں کے اہلِ خانہ ای وزٹ ایپ سے مستفید

خیبر پختون خوا ٹیکنالوجی سے روشناس ہونے کی جانب گامزن ہے، صوبے بھر کی جیلوں کے قیدیوں کے اہلِ خانہ ای وزٹ ایپ کا استعمال کر رہے ہیں۔ آئی جی…

پاکستان اور ہنگری کے درمیان ڈپلومیٹک پاسپورٹ ویزا مفت کرنے کا معاہدہ ہوا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان ڈپلومیٹک پاسپورٹ ویزا مفت کرنے کا معاہدہ ہوا۔ پاکستان اور ہنگری کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں…

آئین توڑ کر مارشل لاء لگایا گیا، فیصلہ سازوں کو لیڈرز نہیں غلام چاہئیں ، علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے اوپر زبردستی لوگ مسلط کئے گئے، ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ…

عمران خان سے ملاقات کیلئے تحریری حکمنامہ جاری کرنیکی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکمنامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں…

چین نے ہر موقع پر ہمارا ساتھ دیا ، آئی ایم ایف پروگرام کیلئے بھی مدد کی ، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر موقع پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں بھی مدد کی۔ زرعی شعبے…

جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزارت قانون نے جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس علی باقر…