کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گر گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
اسپتال حکام کے مطابق 1 زخمی کی حالت تشویش ناک ہے۔
نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں۔