• Mon. May 12th, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

May 8, 2025

کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق  اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور اور سیالکوٹ ائیر پورٹس پر مختصر بندش کے بعد فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔

اتھارٹی کے مطابق آپریشنل اقدامات کے باعث کچھ پروازیں متاثر ہوئیں، کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر کیا گیا ہے۔