• Thu. Jul 31st, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

لوئر دیر اور باجوڑ شدید طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی، 2 بھائی ریلے میں بہہ گئے

Jul 22, 2025

لوئر دیر کے تمام علاقوں میں شدید طوفانی بارش جاری ہے جس کے بعد  ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

دریائے پنجکوڑہ میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے، رابطہ سڑکیں تیز بارش میں بہہ گئیں، بارش سےجی ٹی روڈ پر جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر پڑے ہیں۔

باجوڑ میں بھی شدید بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی اور 2 بھائی پانی میں بہہ گئے۔

ڈوبنے والے ایک بھائی کی لاشنکال لی گئی جب کہ  دوسرے کی تلاش جاری ہے۔